کثرت استعمال
معنی
١ - بہت زیادہ استعمال، بہت زیادہ کام میں لانا، زیادہ برتنا۔ "اگر خدانخواستہ یہ کثرتِ استعمال سے گھس گیا تو زمین پر بجائے آدمی کے ٹوپی ہی چلے گی۔" ( ١٩٨٤ء، موسموں کا عکس، ٢٦ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'کثرَت' کو کسرۂ اضافت کے ذریعے اِسی بات سے مشتق اسم 'اِسْتِعْمال' کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٤ء کو "موسموں کا عکس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بہت زیادہ استعمال، بہت زیادہ کام میں لانا، زیادہ برتنا۔ "اگر خدانخواستہ یہ کثرتِ استعمال سے گھس گیا تو زمین پر بجائے آدمی کے ٹوپی ہی چلے گی۔" ( ١٩٨٤ء، موسموں کا عکس، ٢٦ )